دبئی (نمائندہ سپورٹس)شاندار فتح کے بعد شاہین ایک بار پھر کیویز کو جکڑنے کے لیے تیار ہے جبکہ کیویز شکست کا زخم کھانے کے بعد فائٹ بیک کے لیے پرعزم ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیا ن دوسرا ٹیسٹ کل 17 نومبر سے دبئی میں شروع ہوگا۔248 رنز کی شاندار فتح کے بعدپاکستان ایک اور فتح کے لیے پرعزم ہے۔
یہ بھی پڑھیے :
چوہدری نثار تیرے جان نثار بے شمار بے شمار ۔سیالکوٹی عوام
اگست 14, 2013