تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرواورگردو نواح میں اُنیس گھنٹے کی مسلسل بارش سے گلیاں اوربازارتالاب بن گئیں

بھائی پھیرو(نامہ نگار)بھائی پھیرو اور گردو نواح میں اُنیس گھنٹے کی مسلسل بارش سے گلیاں اور بازار تالاب بن گئیں ۔ چھتیں اور دیواریں تالاب بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق بھائی پھیر و اور گردو نواح میں اُنیس گھنٹے تک وقفہ وقفہ سے مسلسل بارش ہوتی رہی ۔ جسکی وجہ سے بھائی پھیرو شہر کے گلیان اور بازار تالاب بن گئے ۔ کئی مکانوں اور دکانوں میں پانی داخل ہو گیا ۔ گردو نواح کے دیہاتوں میں بھی بارش کی وجہ سے کھڑی فصلیں زمین بوس ہو گئیں ۔ دیواریں اور مکان گر گئے ۔ کسان بورڈ بھائی پھیرو کے راہنماء مقبول احمد کمبوہ نے مطالبہ کیا ہے کہ بھائی پھیرو کے سیوریج سسٹم کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے اور آ فت زدہ کسانوں کی مددد کی جائے ۔

یہ بھی پڑھیں  پتوکی: ملازمت کا جھانسہ دیکرزبردستی عزت لوٹ لی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker