پاکستانتازہ ترین

دھرنے کے معاملے پر پارٹی میں اختلافات ہیں، عمران خان کا اعتراف

اسلام آباد(بیوروچیف)تحریک انساف کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہے دھرنے کے معاملے پر ان کی پارٹی میں اختلافات ہیں اور اس بارے میں لوگ تقسیم ہوچکے ہیں۔ اسلام آباد میں دھرنے سے خطاب کے دوران انھوں نے کہا کہ اب یہ بات محسوس کی جا رہی کہ بعض عناصر طویل دھرنے کے حامی نہیں ہیں اور ان کے دھرنے سے اختلاف کھل کر سامنے آگئے ہیں ان کو راضی کر کے حالات پر جلد قابو پا لیا جائےگا ۔

یہ بھی پڑھیں  قصور:تقل علاج سے ٹی بی سے متاثرہ مریض 100فیصد تندرست ہو جاتا ہے،ڈاکٹر خالد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker