بین الاقوامیتازہ ترین

فریقین مذاکرات کےذریعےمسائل کاحل تلاش کریں،نوازشریف پاکستان کےمنتخب وزیراعظم ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(ڈیسک نیوز)امریکانےکہاہے کہ وہ پاکستان کے جمہوری نظام میں غیرآئینی تبدیلی کےخلاف ہے،ترجمان میری ہاف نے کہا کہ تمام فریق مذاکرات کےذریعےمسائل کاحل تلاش کریںترجمان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان کےمنتخب وزیراعظم ہیں انہوں نے کہاا کہ اسلام آبادمیں جاری دھرنوں کاجائزہ لےرہےہیں امریکا اس پریقین رکھتا ہے کہ فریقین مذاکرات کےذریعےمسائل کاحل تلاش کریں ترجمان نے کہا کہ پاکستان کےجمہوری نظام میں غیرآئینی تبدیلی کےخلاف ہیں امریکی سفیرپاکستانی حکام سےرابطےمیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!