پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی نشستوں سے استعفے دینے کے بعد پی ٹی آئی صوبے میں ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ تحریکِ انصاف 22 ستمبر کو شیخوپورہ میں کے حلقے پی پی ـ 162 میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے گی۔ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کے استعفے تک پی ٹی آئی اپنا پر امن احتجاج جاری رکھے گی۔ اسی دوران ضمنی انتخابات کے لیے حلقہ پی پی 162 سے پی ٹی آئی کے امیدوار زبیر احمد نے بھی اعلان کیا کہ وہ 22 سمتبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker