پاکستانتازہ ترین

سابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان کو دوکروڑروپے ہرجانے کانوٹس

اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن کے ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی نے سابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان کو دو کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔  الیکشن کمیشن کے سابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان نے جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی پر دو ہزار تیرہ کے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کئے تھے۔ جسٹس کیانی نے تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے افضل خان کو دو کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔  وکیل کے ذریعے بھجوائے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ افضل خان بے بنیاد الزامات پر چودہ دن میں معافی مانگیں، بصورت دیگر ان کے خلاف فوجداری کارروائی کیلئے درخواست دی جائے گی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker