اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن نے الیکٹرونک پرچی تیار کرلی ہے جس میں ووٹر لسٹ کے سیریل نمبراور بلاک کوڈ بھی درج ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ اسٹیشن اورانتخابی حلقے کو ایس ایم ایس سروس سے منسلک کردیا ہے اور اب 8300پرشناختی کارڈ نمبر بھیج کر پولنگ اسٹیشن اور حلقہ معلوم کیا جا سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پولنگ ڈے پرکاغذ کی پرچی کی ممانعت ہوگی۔ الیکٹرونک پرچی کا کل باقاعدہ افتتاح ہوگا۔
You must be logged in to post a comment.