تازہ ترینعلاقائی

عبدالحکیم: ہیڈ ورکس سدھنائی،پانی کی آمد 85 ہزار کیوسک

عبدالحکیم(نامہ نگار) ہیڈ ورکس سدھنائی سے تازہ ترین فلڈ رپورٹ کے مطابق پانی کی آمد 85 ہزار 712 کیوسک ہے۔جس میں ڈاون سائیڈ پر 71112 کیوسک،ایس ایم لنک کینال 112800 کیوسک اور سدھنائی کینال میں پانی کی مقدار 2800 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے،ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہیڈ ورکس بلو کی سے ڈسچارج ہونے والا سیلابی ریلا آئندہ 6 گھنٹوں کے دوران یہاں پہنچے گا۔یادرہے کہ ہیڈ ورکس سدھنائی کا ڈیزائن اور پانی گزارنے کی گنجائش ایک لاکھ پچاس ہزار کیوسک ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker