لاہور(نمائندہ خصوصی) گیارہ مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر پنجاب کے سرکاری ونجی تعلیمی ادارے8سے 13مئی تک بندرہینگے۔ حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق اساتذہ کی تربیت اورڈیوٹی کے باعث تعلیمی ادارے بندرہیں گے۔