اسلام آباد(بیوروچیف)وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حکومت آزاد عدلیہ اور اس کے فیصلوں کا احترام کرتی ہے، دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر گرفتار افراد کی رہائی کے حوالے سے عدالتی فیصلے پر مکمل عمل درآمد ہوگا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی پر گرفتار افراد کی رہائی سے متعلق پولیس اور اسلام آباد انتطامیہ کو ہدایات جاری کردی ہیں، سیکشن ون ایٹ ایٹ کے تحت گرفتار افراد کو ضمانتی مچلکے جمع ہوتے ہی رہا کردیا جائے گا
یہ بھی پڑھیے :

ٹیکسلا: تھانہ صدرواہ کی حدود میں فحاشی کے اڈوں پرچھاپے دس مردچارخواتین رنگ رلیاں مناتے گرفتار
اگست 8, 2015
پاکستان ریلوے کی زوال پذیری
اپریل 12, 2013
عدلیہ پارلیمنٹ کے وقار کا خیال رکھے، صدارتی ترجمان
جولائی 27, 2012