تازہ ترینعلاقائی

سینیر صحافی اور کالم نگار سید عباس اطہر طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

downloadلاہور (نامہ نگار) سینیر صحافی اور کالم نگار سید عباس اطہر تہتر برس کی عمر میں طويل علالت کے بعد گزشتہ رات انتقال کرگئے۔ مرحوم عباس اطہر کئی سالوں سے جگر کے کينسر کے عارضہ ميں مبتلا تھے۔ جب کہ گزشتہ چار ماہ سے سی ايم ايچ لاہور ميں زيرعلاج تھے۔ مرحوم نے سوگواران میں اہلیہ تین بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔ عباس اطہر کا جنازہ عباس اطہر منزل نزد بٹ چوک تاج پورہ اسکیم سے اٹھایا جائے گا۔ عباس اطہر کی وفات پر مختلف سياسی، صحافی اور سماجی تنظيموں کی جانب سے اظہار افسوس کيا گيا۔

یہ بھی پڑھیں  جنرل راحیل شریف پاکستان کے ہیرو ہیں، شاہد آفریدی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker