تازہ ترینکھیل

چمپئین لیگ، لاہور لائنز نے ساوٗتھرن ایکسپریس کو 165رنز کا ہدف دے دیا

رائے پور(نمائندہ سپورٹس)چمپئین لیگ کے میچ میں لاہور لائنز نے ساؤتھرن ایکسپریس کو جیت کے لیے 165رنز کا ہد ف دے دیا۔ ایس ایکسپریس نے ٹاس جیت کر لاہورلائنز کو کھلنے کی دعوت دی ۔ لاہورلائنز نے مقررہ آوورز میں 164رنز بنائے اور اسکے چھ کھلاڑی آؤٓٹ ہوئے۔ لاہو رلائنز کی طرف سےاحمد شہزاد 29، سعد نسیم 31اورکپتان محمد حفیظ نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے 67رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے۔ایس ایکسپریس کی طرف سے معروف نے تین وکٹ حاصل کیں۔

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ:)ڈاکٹرعبدالقدیرخان سے اظہار محبت کیلئے اے کیو خان موومنٹ کے زیراہتمام ریلی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker