پاکستانتازہ ترین

شریف برادران نے منی لانڈرنگ کاپیسہ سعودی عرب منتقل کیا۔ رحمان ملک

rehmanلاہور(نامہ نگار) سابق وزیرداخلہ رحمن ملک نے شریف برادران کے خلاف منی لانڈرنگ کا الزام عائد کیا ہے۔ پیر کے روز یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کیا کہ شریف برادران نے منی لانڈرنگ کاپیسہ سعودی عرب منتقل کیا۔ انہوں نے کہا کہ شریف برادران کے خلاف تمام ثبوت الیکشن کمیشن کوپیش کروں گا اور اگر سچ ثابت نہیں کیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔

یہ بھی پڑھیں  سندھ اسمبلی کا ایوان آج پھرمچھلی بازار بن گیا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker