بین الاقوامیتازہ ترین

برطانیہ سے الحاق یا آزادی، اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کا آغاز، پولنگ جاری

ایڈنبرا (ڈیسک نیوز) اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی سے متعلق ریفرنڈم پر ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ ووٹنگ شروع ہوتے ہی عوام کی بڑی تعداد پولنگ اسٹیشنز پر پہنچ گئی، سابق برطانوی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے رہنماء گورڈن براؤن نے کرک کالڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا، ریفرنڈم میں اسی فیصد ٹرن آؤٹ کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button