پاکستانتازہ ترین

ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیان کیخلاف احتجاج کا اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیان کیخلاف احتجاج کا اعلان کردیا، خوش بخت شجاعت کہتی ہیں کل 3 بجے کلفٹن میں مظاہرہ کریں گے۔ ڈیفنس کلفٹن ریذیڈنس کمیٹی نے نئے صوبوں سے متعلق پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیان کی مذمت کی ہے، ایم کیو ایم رہنماء خوش بخت شجاعت نے پریس کانفرنس سے خطاب میں عارف علوی اور نادر اکمل لغاری کے بیان کی مذمت اور کل 3 تلوار پر احتجاج کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button