پاکستانتازہ ترین

پریزائیڈنگ افسران کو 10 مئی کو پولنگ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھالنے کی ہدایت

اسلام آباد (بیوروچیف)election الیکشن کمیشن نے پریزائیڈنگ افسروں کو 10 مئی کو پولنگ اسٹیشنز کا کنٹرول سنبھالنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ پریزائیڈنگ افسران 10 مئی کی رات پولنگ اسٹیشنز میں ہی قیام کریں گے اور اسی روز پولنگ کا سامان پریزائیڈنگ افسروں کے حوالے کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپر اور پولنگ کا سامان 11 مئی کو پولنگ ایجنٹس کے سامنے کھولا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں  ٹیکسلا:کوئی بھی معاشرہ یا قوم تعلیم کے بغیر ترقی کی منازل طے نہیں کرسکتی، غلام سرور خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker