پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کوئی کیس بند نہیں کیا گیا ،نیب

اسلام آباد (بیوروچیف )نیب کے ترجمان نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کیسز بند کیے جانے کے طاہر القادری کے بیان کو تر دید کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں نیب کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف کوئی کیس بند نہیں کیا گیا ہے ،143کیسز کو بند کیے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ نیب میںمقدامات کی تفتیش انتہائی شفاف طریقے سے ہوتی ہے

یہ بھی پڑھیں  نگران وزیراعظم کو توہین عدالت کا نوٹس

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker