پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی اور حکومت میں80 فیصد معاملات طے پاگئے، سراج الحق

پشاور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت میں80 فیصد مطالبات طے پاگئے ہیں، سیاسی جرگے کی تجاویز تینوں فریقوں کو پہنچا دی ہیں ، امید ہے مسئلہ جلد حل ہوجائےگا۔پشاور میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ تینوں فریقین نے اتفاق کرلیا ہے، دیگر معاملات بھی طے پاجائیں گے،آپس میں مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کیے جائیں تاکہ جمہوریت چل سکے۔

یہ بھی پڑھیں  الله نےمیری دعاقبول کرلی، میری قوم جاگ گئی، عمران خان

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker