پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف ملتان کے الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے؟ جاوید ہاشمی

ملتان(نمائندہ خصوصی)جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ پرویز مشرف کے بیشتر ساتھی تحریک انصاف میں ہیں، شاہ محمود قریشی قومی اسمبلی کی رکنیت سے چمٹے ہوئے ہیں، کون باغی ہے کون داغی، فیصلہ ملتان کرے گا۔ ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چھوڑنے والے جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے بیشتر ساتھی تحریک انصاف میں ہیں، تحریک انصاف ملتان کے الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے، قانونی طور پر این اے 150 خالی ہوگئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ شاہ محمود قومی اسمبلی کی رکنیت سے چمٹے ہوئے ہیں، کون باغی ہے کون داغی فیصلہ ملتان کرے گا

یہ بھی پڑھیں  محب وطن پاکستانیوں کے لیے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مشورہ ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker