پاکستانتازہ ترین

تحریک انصاف کااراکین کو الگ الگ بلانے پرسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (بیوروچیف) پاکستان تحریک انصاف نے استعفوں کی تصدیق کیلئے اراکین کو الگ الگ بلانے پر سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے موقف اختیار کیا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کو استعفیٰ دینے والے ارکان کو ایک ساتھ بلانا چاہئے تھا تاہم انہوں نے الگ الگ طلب کیا ہے جس پر انہیں خط لکھ کر تحفظات سے آگاہ کرنے کافیصلہ کیا ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
error: Content is Protected!!