پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی کو 28 ستمبرکو مینارپاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی

لاہور(نمائندہ پاک نیوز)تحریک انصاف کو 28 ستمبرکو مینارپاکستان گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت مل گئی،ضلعی انتظامیہ نےسیکیورٹی کےفول پروف انتظامات کیلیے سی سی پی او کو خط لکھ دیا۔اس سے قبل تحریک انصاف نے مینار پاکستان گراؤنڈ لاہور میں جلسے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو باقاعدہ درخواست دی تھی۔ جس پر صوبائی وزیر قانون رانا مشہود کا کہنا تھاکہ جلسے سے منع نہیں کیا جائے گا،دوسری جانب مینار پاکستان کے سیکورٹی افسر کا کہنا ہے کہ اس جگہ پر سکیورٹی خدشات ہیں

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker