تازہ ترینکھیل

ایشین گیمز:پاکستان نے بھارت کو 1-2سے شکست دی

انچیون(نمائندہ سپورٹس)ایشین گیمز میں پاکستان نے بھارت کو دو ایک سے شکست دے دی۔ پاکستا ن بھارت کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔  پاکستان کی جانب سے محمد وقاص اور عمر بھٹہ نے گول کیے

یہ بھی پڑھیں  عینک ہے بڑی چیز

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker