تازہ ترینکھیل

ایشین گیمز کرکٹ:پاکستان وومن ٹیم کابنگلا دیش وومن ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 98رنز کا ہدف

انچیون(نمائندہ سپورٹس)انچیون میں جاری وومن کرکٹ کے فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 6 وکٹ پر 97رنز بنائے۔ بسمہ معروف 24رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہیں، تجربہ کار نین عابدی نے 18اور مرینہ اقبال نے 14رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے رومانہ احمد نے 13رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح بنگلا دیش وومن ٹیم کو میچ جیتنے کیلئے 98رنز کا ہدف ملا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:کرپٹ حکمرانوں سے نجات حاصل کرنے کیلیےاسلامی انقلاب کےبغیر کوئی چارہ کارنہیں،جماعت اسلامی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker