تازہ ترینعلاقائی

صحافیوں کے قتل کے خلاف سبی شہر اورگردونواح میں مکمل شٹرڈاؤن

سبی(محمد طاہر عباس نمائندہ خصوصی)کوئٹہ میں تین صحافیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے اور ان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور ورثاء کو معاوضے کی عدم ادائیگی کے خلاف سبی پریس کلب کی جانب اور انجمن تاجران سبی کے تعاون سے سبی شہر اور گردونواح میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال جاری ہے اس موقع پر شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز ،مارکیٹیں ،اور دکانیں بند ہیں جبکہ شٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث اندرون شہر ٹریفک بھی معطل ہے سبی پریس کلب کے صحافی شٹر ڈاؤن ہڑتال کے دوران شہر کے مختلف علاقوں کا گشت کررہے ہیں اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کا جائزہ لے رہے ہیں نجمن تاجران سبی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال شام تک جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں  عید قربان کی تیاریاں، منفرد جانور میدان میں آ گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker