تازہ ترینعلاقائی

داؤد خیل:مسلح افراد نےباپ بیٹےکووارکرکے شدید زخمی کردیا

داؤدخیل (ضیانیازی سے) داؤدخیل کے نواحی علاقہ میں کتے کو پتھر مارنے پر منع کرنے پر مسلح افراد نے باپ بیٹے کو وار کر کے شدید زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق داؤدخیل کے نواحی علاقہ گندہ نالہ کے رہائشیوں عرفان نے کتے کوپتھر مارنے پر حسن ،علی محمد اور یار محمد کو منع کیا جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو ئی جس پر مسلح افراد حسن ،علی محمد ،یار محمد نے ڈنڈوں کے ساتھ عرفان پر حملہ کر دیا اور شورسن کر والد شیر خان آیا تو اسے بھی ڈنڈوں سے وار کر شدید زخمی کر دیا زخمیوں کو فوری طور پر آر ایچ سی داؤدخیل پہنچایا گیا تھانہ داؤدخیل پولیس نے شیر خان کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے

یہ بھی پڑھیں  خاتون اپنے بوائے فرینڈ کا کان چباگئی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker