تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:نامعلوم ٹرالر کی ٹکر سے ایک خاتون اور بچہ ہلاک

بھائی پھیرو(نامہ نگار) بھائی پھیرو ۔ نا معلوم ٹرالر کی ٹکر سے ایک خاتون اور بچہ ہلاک ۔خاوند شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کا رہائشی محمد دین اپنی بیوی اور بچہ کے ہمراہ موٹر سائیکل نمبر 8858LEZپر اوکاڑہ سے لاہور جا رہا تھا کہ گولڈن اڈ اکے قریب نا معلوم ٹرالر نے اُسے ٹکر مار کر دی جس کے نتیجے میں ایک خاتون آسیہ بی بی اور بچہ عثمان موقع پر ہلاک ہو گیا اور محمد دین شدید زخمی ہو گیا ۔ ٹرالر ڈرائیور ٹرالر لے کر موقع سے فرار ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button