تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ:آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدواررائے فیصل خاں نےالیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

apmlاوکاڑہ (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 189اوکاڑہ رائے فیصل میاں خاں نے پارٹی با ئیکاٹ کے با وجود الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کر دیا کیمپن جاری تفصیلات کے مطابق آل پا کستان مسلم لیگ کے الیکشن 2013کے بائیکا ٹ کے با وجود اے پی ایم ایل کے ٹکٹ پر امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 189اوکاڑہ رائے فیصل میاں خاں نے اپنی کیمپن جاری رکھی ہو ئی ہے اور انہو ں نے الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان کیا ہے ،رائے فیصل میاں خاں کھرل برادری کے پہلے ایم پی اے رائے میاں خاں کھرل کے بیٹے ہیں ،رائے فیصل میاں خاں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ وہ پارٹی بائیکا ٹ کے باوجود الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور حلقہ میں جھو ٹے مقد مات کے ذریعے سے سیاست کر نے والو ں کو تاریخی شکست ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں  وارادت کی نیت سے چھپے 2مسلح ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار3ڈاکوپولیس کو چکما دیکر فرار ہونے میں کامیاب

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker