پاکستانتازہ ترین

وفاقی حکومت کی سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (بیوروچیف) وفاقی حکومت نے سرکاری افسروں کو 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ان لینڈ ریونیو اور پاکستان کسٹمز سروس کے افسروں کو خطوط جاری کر دیئے گئے ہیں جن میں ہدایت کی گئی ہے کہ تمام افسران 30 نومبر تک اثاثے ڈکلیئر کر دیں۔ ذرائع کے مطابق جو افسران اثاثے ظاہر نہیں کریں گے ان کیلئے کارکردگی الاﺅنس روک دیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں  ضلع چنیوٹ میں نوجوانوں کے کھیلوں کے حوالے سے انعقاد کا ہونا انتہائی خوش آئند ہے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker