شہ سرخیاں
بنیادی صفحہ / تازہ ترین / سرائے مغل:جماعت اسلامی سرائے مغل کے قافلے اکیس نومبربروزجمعہ کوروانہ ہونگے

سرائے مغل:جماعت اسلامی سرائے مغل کے قافلے اکیس نومبربروزجمعہ کوروانہ ہونگے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) سرائے مغل ۔ جماعت اسلامی سرائے مغل کے قافلے اکیس نومبر کو بروز جمعہ روانہ ہونگے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے مینار پاکستان میں اجتماع عام میں شرکت کے لئے قافلے اکیس نومبر بروز جمعہ ہلہ ، سرائے مغل ، اور کچہ پکا سے روانہ ہونگے ۔امیر زون چوہدری عرفان کی قیادت میں یہ قافلے لاہور ٹھوکر نیاز بیگ اکھٹے ہو نگے ۔یہیں پر ضلع قصور سے آنے والے ہزاروں افراد اکھٹے ہونگے اور امیر ضلع عثمان غنی کی قیادت میں مینار پاکستان جائیں گے جہاں پر نماز جمعہ پڑھی جائے گی ۔ اخوان المسلمین کے راہنماء خطبہ جمعہ دیں گے

یہ بھی پڑھیں  ایک نیا ناٹک