پاکستانتازہ ترین

بھارت جانے والے پاکستانی احتیاط کریں: دفتر خارجہ

daftar e kharjaاسلام آباد (بیوروچیف) دفتر خارجہ نے بھارت جانے والے پاکستانیوں کیلئے سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ بھارت جانے والے تمام پاکستانی احتیاط کریں۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق 600 سے زائد زائرین اجمیر شریف سالانہ عرس میں شرکت کیلئے جائیں گے جنہیں بھارت میں قیام کے دوران احتیاط برتنے کو کہا گیا ہے جبکہ بھارت سے بھی پاکستانی زائرین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:سانحہ گلشن پارک کی پردل خون کے آنسو رورہاہے ،منظوروٹو

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker