پاکستانتازہ ترین

صفر کا چاند نظرآ گیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں آ ج ماہ صفر کا چاند نظر آ گیا ہے اور کل یکم صفر ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق صفر کا چاند دیکھنے کے لئے تمام صوبائی دارلحکومتوں میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہوئے جس میں ملک بھر سے شہادتیں وصول کی گئیں ۔ حتمی اعلان چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کیا

یہ بھی پڑھیں  بھارت کی نیندیں پاکستانی کبوترنےاڑا دی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker