تازہ ترینعلاقائی

ڈسکہ:دو ملزمان کی امام بارگاہ کی طرف جاتے دو کزنوں پر فائرنگ

daskaڈسکہ(نامہ نگار) دو ملزمان کی امام بارگاہ کی طرف جاتے دو کزنوں پر فائرنگ ایک شدید زخمی حالت تشویشناک تفصیلات کے مطابق تھانہ بمبانوالہ کا عدنان یوسف اپنے کزن ناصر محمود کے ہمراہ اپنے گھر کے قریب اما م بارگاہ میں جارہاتھا جب وہ امام بارگاہ کے قریب پہنچے تو وہاں پر پہلے سے موجود ملزم اورنگزیب وغیرہ دو کس نے انہیں روک لیا اور ان پر قتل کردینے کی نیت سے فائرنگ کرنا شرو ع کردی جس کے نتیجہ میں ایک گولی ناصر محمود کو جالگی جس سے وہ شدیدزخمی ہوگیا اس کوطبی امداد کیلئے سول ہسپتال پہنچادیاگیا جہاں پراس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں  نصرت فتح علی خان کو دنیا چھوڑے 22 برس گزر گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker