تازہ ترینعلاقائی

بھائی پھیرو:جماعت اسلامی زون کے امیر کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے

بھائی پھیرو(نامہ نگار) جماعت اسلامی بھائی پھیرو زون کے امیر کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ میں عوامی سماجی ، مذہبی رہنماؤں سمیت عوام کی بھاری تعداد کی شرکت ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی بھائی پھیرو زون کے امیر محمد صدیق ملک کے والد قضائے الہی سے وفات پا گئے ۔ انکی نماز جنازہ نواحی گاؤں دینا ناتھ میں ادا کی گئی ۔جس میں عوامی سماجی ، سیاسی مذہبی حلقوں سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

یہ بھی پڑھیں  عمران خان ہیلی کاپٹر استعمال کیس میں نیب پشاور میں پیش ہو گئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker