پاکستانتازہ ترین

یکم دسمبر سے تیل کی قیمتوں میں مزید 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

اسلام آباد(بیوروچیف) ماہ نومبر کے آ غاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 رپے فی لیٹر تک کی کمی کے بعد ایک بار حکومت کی طرف سے تیل کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں وزارت پٹرولیم کی طرف سے سمری کی تیاری آ خری مراحل میں ہے جس کی حتمی منظوری وزیر اعظم نواز شریف دیں گے۔ اس سمری کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 9 روپے اور ڈیزل کی قیمتوںمیں 6روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے جو یکم دسمبر سے نافذ العمل ہو گا۔ واضح رہے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم کئے جانے کا عندیہ دیا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں  پھولنگر:فیکٹریوں اینٹوں کے بھٹوں سے اُٹھنے والے دھویں سے لوگ ٹی بی میں مبتلا ہیں۔ عوامی سروے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker