پاکستانتازہ ترین

شمالی وزیرستان میں ڈرون حملہ،4افراد ہلاک

میران شاہ(ڈیسک نیوز)شمالی وزیرستان میں تحصیل دتہ خیل کے علاقے کونڈ سرمیں ڈرون حملے میں کم از کم4افراد ہلاک ہو گئے ،ذرائع کے مطابق جاسوس طیارے نے ایک گھرپر 2 میزائل داغے،جس کے نتیجہ میں گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا اورگھر میںموجود4 افراد ہلاک ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button