پاکستانتازہ ترین

میاں نوازشریف کا کل کی انتخابی مہم منسوخ کرنے کااعلان

nawazراولپنڈی(نمائندہ پاک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کل اپنی تمام انتخابی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے پردُکھ ہوا،دُعاگوہیں کہ عمران خان جلدصحت یاب ہوکرمیدان میں آئیں،عمران خان کے زخمی ہونے پرکل کی تمام انتخابی مہم منسوخ کرتاہوں۔اُن کاکہناتھاکہ بے نظیربھٹوکے زخمی ہونے کے بعدسیاسی جماعت کاپہلارہنماتھاجواسپتال پہنچا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں تھیں۔اِس موقع پر نوازشریف نے عمران خان کی صحت یابی کے لئے دُعا بھی کرائی ۔

یہ بھی پڑھیں  حکومت، عوامی تحریک اورتحریک انصاف کوایک ایک قدم پیچھےہٹناہوگا،سراج الحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker