کراچی(نمائندہ سپورٹس)پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان نے کہا ہے کہ یہ تاثر درست ہے کہ قومی ٹیم کے چندکر کٹرز اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ محمد عامر کیساتھ نہیں کھیلنا چاہتے، نجی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے پاکستان کر کٹ بورڈ کے سربراہ شہریار خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں نوید اکرم چیمہ قومی ٹیم کے منیجر کے لئے مضبوط امیدوار ہیں۔
یہ بھی پڑھیے :
گجرات:ایڈیشنل سیشن جج محمد قاسم کاڈسٹرکٹ جیل کادورہ
نومبر 16, 2012