تازہ ترینعلاقائی

موجودہ حالات میں پاکستان کو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ضرورت ہے۔قاسم علی

اوکاڑہ (پ ر )ڈاکٹر عبدالقدیرخان موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات قاسم علی نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے بدترین حالات کے ذمہ دارہم عوام وطن عزیز کے نوجوانوں کے لیے ایک دعوت فکرڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آواز ہم نوجوان پاکستان کی چند سیاسی پارٹیوں نے ہم عوام کو تقسیم کررکھاہے ہمیں ان کے چنگل سے نکلے کر خوشحال خودمختار پاکستان بنانے میں ڈاکٹر عبدالقدیرخان کی رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔آپ کاضمیرآپکو وطن عزیزکے بدترین حالات پر ملات نہیں کرتا کیا ہم اس کی بدترین حالات کے ذمہ دار نہیں کیا ہماری خاموشی چشم پوشی اور بزدلی حالات کی بدلتی رونل کاسبب نہیں روزانہ بڑھتی مہنگائی غربت وافلاس ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتوں کی نیلامی ہمارے بزرگوں کی بھیک مانگنے کی نوبت بے روزگاری بدامنی کھلے عام عریانی اور فحاشی کا ماحول اور ترغیب لوڈشیڈنگ انڈسٹریزکی تباہ وبربادی بنیادی انسانی ضروریات کی عدم دستیابی عدل و انصاف میں امتیازی سلوک تعلیم و صحت کی سہولیات کی بدترین صورتحال اور پالیسیاں زرعت اور اس سے وابستہ اشیاء کا زوال کس کس تباہ وبربادی کا ذکر کریںیہاں تو ہر طرف مایوسی اندھیراور انتشارہے سب سے بڑھ کرآپ نوجوان جو اس ملک قوم کا واحد اثاثہ ہیں آج سوچ سمجھ سے محروم فقط ووقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں ایک طرف دنیا میں ایسے ممالک ہیں جہاں نوجوانوں کو چاند اور حریخ پر قدم رکھنے کی لیے وسائل مہیاکیے جارہے ہیں اور ایک ہم ہیں بنیادی انسانے ضرورتوں کو لائن میں لگ کر پورانہیں کرپائے ۔ہماری غیرت مر چکی ہے ہمارے ضمیر مردہ ہو چکے ہیں ہم نے اپنی معصوم خواہشات ہر منوں مٹی ڈال دی ہے محسوس ایسا ہوتا ہے ہم فقط اپنی موت کے منتظر ہیں

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: این اے 144میں ووٹرووٹ کاسٹ کرتے ہوئے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker