بین الاقوامیتازہ ترین

جنونی بھارت کا اگنی فائیو میزائل کا تجربہ

نئی دلی(ڈیسک نیوز) بھارت نے بیلسٹک میزائل  اگنی 5 کے ایک اور کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اگنی میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسہ میں کیا گیا، ہر قسم کے روایتی اور ایٹمی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا یہ میزائل 5 ہزار کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی ماہرین کی جانب سے اگنی پانچ کا یہ تیسرا تجربہ تھا تاہم پہلی بار اسے موبائل لانچر سے داغا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button