تازہ ترینعلاقائی

اوکاڑہ: بوندا باندی سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔

okaraاوکاڑہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)اوکاڑہ میں بوندا باندی سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ لنڈا بازاروں میں گرم کپڑے خریدنے والوں کا رش، منہ مانگے دام وصول کرنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اوکاڑہ میں صبح سویرے ہی بوندا باندی شروع ہوگئی جس کی وجہ سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا سردی سے بچنے کیلئے لنڈا بازاروں میں گرم کپڑے خریدکرنے والوں کا رش لنڈا بازار کے دوکان داروں نے موقع غنیمت جان کر منہ مانگے دام وصول کرنے لگے جس کی وجہ سے غریب آدمی کیلئے لنڈا خریدنا بھی مشکل ہوگیا

یہ بھی پڑھیں  فاتح قومی کرکٹ ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker