پاکستانتازہ ترین

شہبازشریف نے شوکت خانم ہسپتال میں عمران خان کی عیادت کی

imran and shahbzلاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف شوکت خان اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی عیادت کی۔عمران خان نے عیادت کرنے پر شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ گاہ کے اسٹیج پر چڑھنے کے لیے لفٹر پرسوار ہورہے تھے کہ لفٹر الٹ جانے سے وہ زخمی ہوگئے ،ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں  آپریشن کلین اپ واحد راستہ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker