تازہ ترینعلاقائی

ٹیکسلا: ضیا ء الا مت فا ؤ نڈیشن سنگ جا نی ریجن کے زیر اہتما م عظیم الشا ن تحفظ نا مو س رسا لت ﷺ ریلی

ٹیکسلا ( نا مہ نگار )سنگ جا نی میں ضیا ء الا مت فا ؤ نڈیشن سنگ جا نی ریجن کے زیر اہتما م عظیم الشا ن تحفظ نا مو س رسا لت ﷺ ریلی ، فضا لبیک یا رسو ل اللہ ﷺ کے نعرو ں سے گو نجتی رہی ، حضو ر ﷺ کے گستا خ کسی رعا یت کے مستحق نہیں حکمرا ن چپ کا رو زہ تو ڑیں اور فرا نسیسی حکو مت سے بھر پور احتجا ج کر یں ، OIC بھی آنکھیں کھو لے پیر نیا ز حسین اور علا مہ قا ضی محمد اشفا ق ہا شمی کا خطا ب تفصیلا ت کے مطا بق سنگ جا نی اسلا م آباد میں ضیا ء الا مت فا ؤنڈیشن کے زیر اہتما م اور زیرصدا ر ت و سر پر ستی پیر نیا ز حسین ، پیر سید تنو یر شا ہ اور علا مہ قا ضی محمد اشفا ق ہا شمی مر کزی جا مع مسجد غو ثیہ سے ایک عظیم الشا ن تحفظ نا مو س رسا لت ﷺریلی نکا لی گئی جو سنگ جا نی جا کر اختتا م پذیر ہو ئی پیر نیا ز حسین اور علا مہ قا ضی محمد اشفا ق ہا شمی نے اپنے خطا ب میں کہا کہ صدر اور وزیر اعظم بھی ایک دن یو م تحفظ نا مو س رسا لت ﷺ کیلئے مقرر کر یں اور عشا ق مصطفی ﷺ کی بھر پو ر تر جما نی کر یں انہو ں نے کہا ہم عشق مصطفی میں ہی جیئے گے اور عشق مصطفی ﷺ میں ہی مر یں گے ریلی میں حا جی مشتا ق صدر انجمن تا جرا ن سنگ جا نی ، حا جی غلا م حسن خا ن ، قا ری طا ہر اقبا ل چشتی ، ملک حسر ت ، سر دا ر عجب خا ن پسوا ل ، عمیر سعید ، حا فظ اظہر عبا سی ، حا جی اظہر جا وید پٹوا ری ، حا فظ محمد مسعو د چشتی ، علا مہ فر حت محمو د ، حا فظ اظہر محمو د ، پیر شو کت حسین ، حا فظ ثا قب قیو م ، ولی اللہ بخا ری، علا مہ فیض الر سو ل ، عمر جمیل ، حا جی محمد اسحا ق ، اور دیگر نے شر کت کی

یہ بھی پڑھیں  اوکاڑہ: لڑکی کو نا معلوم ملزمان نے تیز دھار آلے سے قتل کر دیا نعش فصلوں سے برآمد

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker