تازہ ترینعلاقائی

پشاور:تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا، دفتر متاثر

n leage and ptiپشاور(ڈیسک رپورٹر)چولی پجگی روڈ پر تحریک انصاف کے دفتر کے قریب بم دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے تحریک انصاف کے دفتر کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے۔ بم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، جبکہ (ن) لیگ کے دفتر کے باہر رکھا بم ناکارہ بنادیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker