تازہ ترینعلاقائی

رینالہ خورد: باؤلے کتے کے کا ٹنے سے 2گائے ہلاک 4کتے پاگل

رینالہ خورد (تحصیل رپوٹر ) باؤلے کتے کے کا ٹنے سے 2گائے ہلاک 4کتے پاگل ہو گئے بچوں اور خواتین گھروں میں مقیدبڑے بڑے ہتھییار لے کر چلنے پر مجبور علاقہ بھر میں خوف و ہراس پھیل گیا متلقہ محکمے اور انتظا میہ خاموش واقعات کے مطابق نواحی گاؤں 19/1.Lایک آوارہ کتا باولہ ہو گیا جس نے دہیہ مذکور کے راجہ عدیل اور لیاقت کی گائے کو کاٹ لیا جس کے باعث دونوں ہلاک ہو گےءں جبکہ با ؤلے کتے مذید 4کتوں بھی کاٹ لیا جس سے وہ بھی پاگل(باؤلے) ہو گئے جن کے خوف سے عورتوں اور بچوں نے گھروں سے نکلنا بند کر دیا ہے جبکہ مرد ڈنڈے سوٹے،کلہاڑی یا اسلح لے کر چلتے ہیں راجہ عدیل کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کو با ر بار اطلاع دی گئی مگر کو ئی کاروائی نہ ہو ئی

یہ بھی پڑھیں  صوبہ سندھ،17 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات4 دسمبر تک ملتوی

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker