پاکستانتازہ ترین

عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی، ڈاکٹرز

imran dhka لاہور ( نامہ نگار) تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کے معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے اعلان کیا ہے کہ انہیں کوئی سنگین چوٹ نہیں آئی لیکن بعض حلقوں نے انہی ڈاکٹروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوئی ہے ۔ اسی وجہ سے انہیں دو سے تین ہفتے آرام کی ضرورت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں  دیپالپور:ظالم شوہر کے ہاتھوں جلنے والی خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی

 

 

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker