پاکستانتازہ ترین

یوم پاکستان پر فل ڈریس پریڈ کا فیصلہ ، تیاریاں شروع

راول پنڈی(نمائندہ خصوصی)رواں سال تیس مارچ کے موقع پر اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ پر تینوں مسلح افواج کی پریڈ کا انعقاد کیا جائے گا، واضح رہے کہ سات سال بعد تینوں مسلح افواج کے پریڈ تیس مارچ کے موقع پر  منتعقد ہو رہی ہے۔ آئی ایس پی آر ذرائع کے مطابق سات سال بعد تئیس مارچ کو مسلح افواج کی پریڈ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے دستے شریک ہوں گے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پریڈ کیلئے شکرپڑیاں کے قریب جگہ کا انتخاب کرلیا گیا ہے، پریڈ میں غیرملکی اہم شخصیات بھی موجود ہوں گی، جب کہ پریڈ میں صدر، وزیراعظم، تینوں سروسزچیف بھی شریک ہونگے، فروری کے وسط میں مسلح افواج کے دستے تیاریوں کیلئے اسلام آباد پہنچ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  رینالہ خورد:تیزاب گردی کا شکارغریب کسان آٹھ روزموت وحیات کی کشمکش میں رہنے کے بعداپنے جاں بحق

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker