
لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے سابق گورنر چودھری سرور کو چیلنج کیا ہے کہ پنجاب میں قبضہ گروپ کا کوئی ایک کیس بھی ہے تو سامنے لائیں۔تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کا کہناتھاکہ چودھری سرور کسی جماعت میں نہیں جانا چاہتے بلکہ سب جماعتوں میں رہنا چاہتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی تمام نشستیں مسلم لیگ ن جیت لے گی