پاکستانتازہ ترین

اقوام متحدہ کشمیریوں کے مصائب ختم کرانے میں کردار ادا کرے،وزیراعظم

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیر اعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ اقوام متحدہ اور عالمی برادری کشمیری عوام کے مصائب کے خاتمے کےلیے کردار ادا کریں،مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن ممکن ہے۔وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کے عوام حق خود ارادیت کی جدو جہد میں کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھیں گے۔جموں و کشمیر کے بے گناہ عوام بھارتی سیکورٹی فورسز کے 7 لاکھ اہلکاروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی بد ترین خلاف ورزیوں کا نشانہ بن رہے ہیں،تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں منصفانہ اور پر امن انداز میں حل کیا جائے

یہ بھی پڑھیں  جھنگ:پولیو کے خلاف چلائی جانیوالی مہم کا مقصدپولیو کو جڑ سے ختم کرنا ہے، DCO

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker