پاکستانتازہ ترین

الیکشن کمیشن کا پولنگ اسٹاف کیلئے ضابطہ اخلاق جاری

election commissionاسلام آباد(بیوروچیف)  الیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشن کے سٹاف کیلئے ضابط اخلاق جاری کردیا ہے، پولنگ پر تعینات عملہ پریذائیڈنگ افسران کے علاوہ کسی کا حکم نہ مانیں ۔ بدھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ضابطہ میں کہا گیا ہے کہ پولنگ اسٹاف کسی بھی سیاسی جماعتوں کے ساتھ وابستگی ظاہر نہ کریں نہ پولنگ کے روز کسی بھی سیاسی جماعت کے جھنڈے ارو بیجز لگائیں جائیں۔ انہوں نے کہا کہ انتخابی عملہ ووٹرز کے ساتھ شفقت کے ساتھ پیش آئے الیکشن کمیشن نے انتخاب سے36 گھنٹے قبل سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کی جانب سے اشتہارات مہم پر ہر قسم کی پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بھائی پھیرو:تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل ڈالاْ

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker