پاکستانتازہ ترین

بیرسٹر سلطان محمود پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد(بیوروچیف)آزاد کشمیر کے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ان کے اس اعلان پر تحریک انصاف کے چیئرمین نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کا خیر مقدم کرتا ہوں

یہ بھی پڑھیں  زراعت ۔کسان تباہ۔۔۔۔ذمہ دار کون۔۔۔۔؟

یہ بھی پڑھیے :

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker